منگل، 5-دسمبر،2023
منگل، 5-دسمبر،2023

گوگل کا مہدی حسن کو خراج تحسین

شہنشائے غزل مہدی حسن کی آج 91 جنم دن منایا جائے گا ،اور اس موقع پر گوگل نے عالمی شہرت یافتہ مہدی حسن کو خراج تحسین دینے لئے ڈوڈل لاگو جاری کیا ہے تاکہ انکی خدمات کا اعتراف کیا جا سکے ۔

گوگل نے مہدی حسن کی تصویر والا ڈوڈل جاری کیا ہے جو گوگل کے سرچ میں نمایاں رہے گا ۔

اس سے پہلے بھی گوگل کئی پاکستانی شخصیات کو خراج تحسین پیش کر چکا ہے جن میں نصرت فتح علی خان ، نور جہاں،عبدالستار ایدھی ، نازیہ حسن جیسے نام شامل ہیں ۔

یاد رہے کہ گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ اینجن تصور کیا جاتا ہے اور یہ خاص موقعے پر کیسی خاص شخصیت کے لئے ڈوڈل جاری کرتا ہے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top