ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

گورنر سندھ کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

گورنر سندھ محمد زبیر نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا اور وہ کل اپنےعہدے سے استعفیٰ دیں گے۔

ذرائع کےمطابق گورنر سندھ محمد زبیرالیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کی وجہ سے استعفیٰ  دے رہے ہیں۔

استعفی دینے کا فیصلہ انہوں نے الیکشن کمیشن کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر دے رہے ہپیں ۔

عام انتخابات میں (ن) لیگ کے امیدواروں کے ساتھ الیکشن کمیشن کا رویہ اور دوبارہ گنتی کی درخواستیں مسترد ہونے کی عجی سے وہ مستعفی ہو رہے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top