منگل، 5-دسمبر،2023
منگل، 5-دسمبر،2023

جی ٹی وی کا سوشل میڈیا پر نشریات کا آغاز

 

جی ٹی وی کا سوشل میڈیا پر نشریات کا آغاز جی ٹی وی اب سوشل میڈیا پر ہر لمحہ آپ کے ساتھ رہے گا ۔

جی ٹی نے سوشل میڈیا پر اپنی نشریات کا  باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں جی ٹی وی کے فیس بک ، ٹوئیٹر اور ویب سائٹ پر نشریات جاری ہیں ۔

جی ٹی  وی کا عز م ہے کہ وہ اپنے ناظرین کو باخبر رکھتے ہوئے مستند خبریں اور غیر جاندار تجزیوں کے ساتھ ساتھ  شعور اور آگاہی فراہم کرتا رہے گا۔

جی ٹی وی جلد ہی اپ کی ٹی وی اسکرین پر بھی اپنی نشریات کا بقاعدہ آغاز کرے گا ۔

جی ٹی کےسوشل میڈیا   کے ساتھ جڑے  رہنے کہ لئے آپ دیکھ سکتے ہیں

www.facebook.com/gtvpk

www.twitter.com/gtvpak

www.instagram.com/gtvpak

www. https://gtvnetwork.tv

یوٹیوب لنگ کے لئے

https://bit.ly/2JnlKAI

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top