مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
پاکستان میں اب بھی پولیو وائرس کا موجود ہونا لمحہ فکریہ ہے: نگراں وزیراعظم
6-دسمبر،2023
حنیف عباسی جیل جانے پر خوش
ایفیڈرین کیس میں سزا پانے والے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ وہ خوشی سے جیل جا رہے ہیں ۔جبکہ انہوں نے اس فیصلے کو چیلنج کرنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے ۔
گرفتاری کے بعد حنیف عباسی نے کہا کہ مجھے فیصلے سے کوئی مایوسی نہیں ہوئی ہے
میں خوشی سے گرفتار ہوکر جیل جارہا ہوں مجھے کسی قسم کی کوئی شرمندگی نہیں فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کروں گا۔