بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز منتقلی کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں

نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پرمنتقلی کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ کرے گا۔

ڈپٹی نیب پروسیکیوٹر سردار مظفرعباسی نوازشریف کے وکیل کے جواب میں اپنے دلائل دیں گے۔

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی جانب سے سزا کی معطلی اور ضمانت کی درخواست پر سماعت بھی ہو گی۔

یاد رہے کہ شریف فیملی کی جانب سے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کو منتقل کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے، جبکہ اس پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں آض ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top