پیر، 11-دسمبر،2023
پیر، 11-دسمبر،2023

مولا جٹ کا پوسٹر شیئر کرنے پر ہریتھک کا ماہرہ پوسٹ پر کمنٹ

اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے اپنی نئی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کا پوسٹر جاری کیا گیا جس پر بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے بھی تعریف کی۔

ماہرہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر بلال لاشاری کی ہدایت میں بننے والی فلم مولا جٹ کا پوسٹر جاری کیا جس میں ماہرہ خان کو نئے انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آخر کار پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

تاہم سرحد پار بھارت کے سپر اسٹار ہریتھک روشن نے بھی پوسٹ پر کمنٹ کیا ہے، انہوں نے ماہرہ اور فلم کے لیے پسندیدگی کا اظہار کیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top