مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
پی ٹی آئی رہنماء عمران اسماعیل کی جی نیوز کے دفتر آمد

کراچی: رہنماء پاکستان تحریک انصاف عمران اسماعیل کی جی نیوز کے دفتر آمد۔
کنٹرولر نیوز عتیق انجم نے عمران اسماعیل کا استقبال کیا اور انہیں جی نیوز کے اسٹوڈیوز کا دورہ کرایا۔
دورے کے دوران رہنماء پی ٹی آئی جی نیوز کی ٹیم سے بھی ملے اور پیشہ ورانہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
چیف آپریٹنگ آفیسر سرور علی سے ملاقات میں رہنماء پی ٹی آئی نے چینل کی لانچنگ کے حوالے سے نیک خواہشات کا ظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ جی نیوز پاکستانی میڈیا انڈسٹری میں ایک اہم سنگ می۔
واضع رہے کہ عمران اسماعیل کراچی کے حلقے پی ایس 111 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔