مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
عمران خان ہرقیمت پر وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، خواجہ آصف

عمران خان کی سیاست گالم گلوچ اورجھوٹ پر مبنی ہے وہ ہر قیمت پروزیر اعظم بننا چاہتا ہے۔
سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہن تھا کہ آئین کے مطابق اقتدارکافیصلہ عوام کےہاتھ میں ہے، الیکشن کےروزعوام کی طاقت سے نوازشریف کوانصاف ملےگا۔
مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں مثالی کام کئے ہیں، ہم نے اپنےدوراقتدارمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے چھٹکارا حاصل کیا، بجلی کی قیمت گزشتہ 4 سالوں سےکم ہو چکی ہے۔