مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
عمران خان عوامی انداز میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائے گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف عوامی انداز میں اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وزارت عظمیٰ کا حلف ایوان صدر کی بجائے کسی عوامی مقام پر تقریب منعقد کرنے پر غور کررہی ہے۔
اس سلسلے میں عمران خان کی پارٹی کے اہم رہنماؤں سے مشاورت جاری ہے اور اس بات کا حتمی فیصلہ ایک دو روز میں متوقع ہے،تاہم عوامی مقام پر وزارت عظمیٰ کی تقریب حلف برداری سیکیورٹی کلیرنس سے مشروط ہے۔