مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
کابل دھماکہ, 3 غیر ملکی فوجی ہلاک 2 افغان فوجی زخمی
کابل ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا، افغانستان کے علاقے پروان میں خودکش دھماکہ واقعے کے نتیجہ میں 3 غیر ملکی فوجی ہلاک اور 2 افغانی فوج زخمی ہوگئے دھماکہ کے وقت غیر ملکی اور افغان فورس گشت پر تھی۔
دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے مگر اس بار شر پسندوں نے افغانستان میں تعینات غیر ملکی فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے ۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبہ پروان میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں تین غیر ملکی فوجی ہلاک ہوگئے حملے میں ایک غیر ملکی اور 2افغان فوجی بھی زخمی ہوئے ہے۔
ذرائع کے مطابق واقعہ صبح 6 بجے کے قریب پیش آیا جس وقت غیر ملکی فورسز،افغان فورس کے ہمراہ گشت پر تھیں۔