پیر، 11-دسمبر،2023
پیر، 11-دسمبر،2023

کراچی: ایم ڈی کیٹ میڈیکل کالجز میں داخلوں کا ٹیسٹ آج ہوگا

کراچی: ایم ڈی کیٹ میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لئے ٹیسٹ آج ایکسپو سینٹر میں منعقد کیا جارہا ہے۔

ٹیسٹ میں 15 ہزار طالبہ طالبات شریک ہونگے، ایم ڈی کیٹ کے موقع پر غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر دفعہ 144 نافذ ہے۔

حیدر آباد 13000، نوابشاہ سے 4000 طلباء شریک ہوں گے، لڑکے لڑکیوں کے لیے علیحدہ علیحدہ انتظامات کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں میٹرک اور انٹر امتحانات میں گریڈ سسٹم متعارف کرادیا گیا

صرف طالبات اپنا ایڈمٹ کارڈ دکھا کر امتحانی مرکز میں داخل ہوسکیں گے۔

امتحانی مرکز موبائل فونز اور الیکٹرانک اشیاء لے کر جانا منع ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top