مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں: بلاول
1-دسمبر،2023
کراچی, سیاسی جماعت کے دفتر پر فائرنگ
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مسلم لیگ فنکشنل کے دفتر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ میں جان سے مارنے کی کوشش اور املاک کو نقصان پہنچانے کے دفعات شامل کی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یفنس سی ویوکے قریب مسلم لیگ فنکشنل کے دفتر پر گذشتہ روز فائرنگ کی گئی تھی ۔
واقعے کا مقدمہ فنکشنل لیگ کے صوبائی صدر زکریا حسین کی مدعیت میں تھانہ درخشاں میں درج کیا گیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں جان سے مارنے کی کوشش اور املاک کو نقصان پہنچانے کے دفعات شامل کی گئی ہیں