ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

کراچی : کلفٹن میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

کراچی : سیلاب متاثرہ 9 سالہ بچی کو اپنی حواس کا نشانہ بنانے والے سفاک درندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ کے مطابق سیلاب متاثرہ 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ایک ملزم کو کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اور دوسرے ملزم کو ٹنڈواللہ یار پولیس نے گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور : خواتین کے ساتھ جِنسی زیادتی کے دو واقعات رپورٹ، مقدمہ درج

دو روز قبل ملزمان نے کلفٹن میں 9 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top