ملتان: سابق ایم پی اے ملک واصف نے بھی سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
ملک واصف مظہر راں کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کررہا ہوں، فوج کے جوان ہماری حفاظت کے لیے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزاد دی جائے۔
یہ بھی پڑھیں: وسیم اکرم پلس عثمان بزدار بھی عمران خان کو چھوڑ گئے
انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ محبت اور رواداری کے ساتھ سیاست کی۔