مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
انٹرا پارٹی الیکشن: ترجمان پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کردی
28-نومبر،2023
شہنشائے غزل کے مداح آج انکی 91 سالگرہ منائیں گے

سُروں کے استاد مہدی حسن مرحوم کی آج 91 سالگرہ منائی جائے گی ۔آپ 18 جولائی 1927 کو بھارت کے علاقے راجھستان کے لونا گاوُں میں پیدا ہوئے ۔
والد اور چچا کا تعلق بھی سُر اور سنگیت سے تھا اسی لئے ابتدائی تعلیم گھر سے ہی حاصل کی ۔
انہوں نےکئی فلمی گیت اور غزلوں سمیت قومی ترانے بھی گائے آپ نے سُروں کا ایسا جادو چلایا کہ آپ عالمہ شہرت یافتہ گائیک کہلائے ۔
اپنی گائیکی نے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں سُروں سے محبت کرنے والوں کو اپنا گر ویدہ بنایا ۔
یاد رہے کہ وہ طویل علالت کے بعد 13 جون 2012 کو دنیائے فانی سے چل بسے لیکن آج بھی وہ اپنی گائیکی سے مداحوں کے دلوں میں ذندہ ہیں ۔آپ کے کئی گیت آج بھی کانوں میں سرس گھول دیتے ہیں ۔