مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
مسٹر بین کی انتقال کی خبر ایک خطرناک وائرس

عالمی شہرت یافتہ معروف مزاحیہ اداکار مسٹر بین یعنی روون اٹکنسن کے اچانک انتقال کی خبروں نے کشمکش کی صورتحال پیدا کر دی ، جسے بعد میں محض "وائرس "قرار دیا گیا ۔
سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر گردش کرنے والی خبر کے مطابق مداحوں مشہور کردار مسٹر بین یعنی روون اٹکنسن انتقال کر گئے۔
خطرناک وائرس نے ان کے کمپیوٹر پر حملہ کردیا جس کے بعد کمپیوٹر کو سخت نقصان اٹھانا پڑا۔
مسٹر بین کے انتقال کی خبر دراصل وائرس تھی جس نے چند گھنٹوں میں بے شمار افراد کے کمپیوٹرز کو متاثر کیا۔