نائیجر کی فوجی حکومت نے ملکی معاملات میں مداخلت کے الزام میں فرانسیسی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق نائیجر کی فوجی حکومت نےفرانسیسی سفیر سلوین ایٹے کو48گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں مودی حکومت اگلے انتخابات جیتنے کیلئےپلوامہ کو دہراسکتی ہے : معروف بھارتی ماہر قانون
نیامی میں عوام کا فرانسیسی فوجی اڈے کے سامنے احتجاج۔ ملک نہ چھوڑنے پر فوجی تنصیب پر دھاوا بولنے کی دھمکی دے دی۔
نائیجر کی فوجی حکومت نے الزام عائد کیا کہ فرانس نائیجر کے اندورونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے۔