بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

ماڈل ٹاؤن کو انصاف کی ذمہ داری اب عمران خان پر ، قادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ تاریخ کے کرپٹ ترین ٹولے کی شکست پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔

طاہر القادری نے کہا ہے کہ شہداء ماڈل ٹاؤن کو انصاف کی ذمہ داری عمران خان کے کندھوں پر ہے، نواز، شہباز شریف انتخابی نتائج قبول کرکے ووٹ کو عزت دیں، دعا ہے نظام بدلے، تبدیلی کے ثمرات غریب آدمی تک پہنچیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top