اسلام آباد : سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے کیس میں اسد عمر کی ضمانت میں توسیع کردی۔
اسد عمر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی۔
کیس کی اگلی سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔
یہ پڑھیں : عمران خان کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی، اسد عمر کی ضمانت منظور