جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

اسلام آباد: ایشیا کپ کی سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کی جائے گی

Asia-Cup-Security

وفاقی کابینہ نے ایشیا کپ کی سیکیورٹی کیلئےفوج اوررینجرزکی تعیناتی کی منظوری دےدی۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔

فوج اورپنجاب رینجرزکی تعیناتی27اگست سے 6 ستمبر تک ہوگی۔ایشیا کپ کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورسز اسٹینڈ بائی رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئے

نگراں پنجاب حکومت نےفوج اوررینجرزکی تعیناتی کیلئے درخواست کی تھی۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ کے4میچز پاکستان میں شیڈول ہیں۔ ایک میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم اور3 میچزقذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں