مقبول خبریں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،57 ہزارکی حدعبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان ہے،100انڈیکس میں 400 پوائنٹس اضافہ کے بعد 57 ہزار کی حد عبور کرگیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی کاروبار کا مثبت آغاز دیکھا جارہا ہے۔
دوسری جانب پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔
یہ پڑھیں : اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر:100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کر گیا