پیر، 11-دسمبر،2023
پیر، 11-دسمبر،2023

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

بیجنگ: پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے چین میں جاری ایشین پیرا گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

قومی ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں مینز ڈسک تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا۔

یہ بھی پڑھیں: ارشد ندیم انجری کے باعث ایشین گیمز سے دستبردار

یاد رہے کہ حیدر علی 2021 کے پیرا اولمپکس میں بھی گولڈ میڈل پاکستان کے نام کر چکے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top