پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین جے شاہ سے ہنگامی رابطہ کیا ہے اور ایشیا ء کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کی پیشکش کی ہے۔
چیئر مین پی سی بی ذکا ء اشرف نے کہا ہے کہ بارش کے باعث سری لنکا میں مزید میچز متاثر ہوسکتے ہیں جس کے وجہ سے ہم ایشیاء کپ کے باقی میچز پاکستان میں کرانے کیلئے تیار ہیں۔
چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل جے شاہ نے اس پیشکش کے بعد کہا ہے جواب مشاورت کے بعد دونگا۔
یہ پڑھیں : ایشیا کپ : ٹیموں کی شرٹس پر پاکستان کا لوگو نہ ہونے کی وجہ کیا ہے ؟