جمعرات، 7-دسمبر،2023
جمعرات، 7-دسمبر،2023

مسلم لیگ ن کا بڑا فیصلہ آگیا

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوں نے فضل الرحمن کی تجویز مسترد کر دی، گزشتہ شب انہوں نے حلف نہ اٹھانے کا یہ تجویز دی تھی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا دھاندلی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔مزید انکا کہنا تھا کہ حلف کے بائیکاٹ کرنے سے جمہوریت کو نقصان ہوگا۔

لہذا مسلم لیگ اسمبلیوں میں جاکر اپوزیشن کے طور پر کام کرے گی اور ساتھ ہی ساتھ عام انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے آگاہی مہم چلائے گی ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top