منگل، 5-دسمبر،2023
منگل، 5-دسمبر،2023

ملک بھرمیں پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

پاکستان پولیو سے نجات حاصل کرنے میں تاحال کامیاب نہیں ہوسکا اسی سلسے میں ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال بھی اب تک تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ملک بھرمیں پولیو کے خاتمے کی مہم ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔

پولیو ورکرز کے حفاظت کے لئے پولیس اور رینجرز کے اہلکار مامور ہیں۔

بلوچستان میں رواں سال پولیو کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

پولیو مہم کے دوران اسکولوں۔پارکوں میں بھی پولیو کے قطرے پلانے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

پاکستان دنیا میں پولیو سے متاثرہ ملکوں میں تاحال شامل ہے۔

مہم کے دوران پاکستان بھرمیں ہزاروں پولیو ورکز گھرگھر جاکر پانچ سال سے کم عمربچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے۔
پولیس اور رینجرز کے اہلکار پولیو ورکرز کے حفاظت کے لئے مامور ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان دنیا میں پولیو سے متاثرہ ملکوں میں تاحال شامل ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top