مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
پاکستان میں اب بھی پولیو وائرس کا موجود ہونا لمحہ فکریہ ہے: نگراں وزیراعظم
6-دسمبر،2023
عام انتخابات، بلے کی بلے بلے ہوگئی

عام انتخابات 2018 میں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق عمران خان حکومت بنانے کی مضبوط پوزیشن میں ہیں ۔
عمران خان قومی اسمبلی کی اب تک 120 نشستیں حاصل کرنے میں نمایاں نظر آرہے ہیں ۔
جبکہ مسلم لیگ ن نے 64 اور پیپلزپارٹی نے 38 نشستیں حاصل کیں۔
اس کےے علاوہ پی ٹی آئی نے کے پی کے میں ایک بار پھر حکومت بنانے کی پوزیشن سنبھال لی ہے ۔
واضح رہے کہ انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔اب تک کے آںے والے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل ہے ۔