راولپنڈی کے علاقے ٹی چوک روات پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے ، جس میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کےمطابق حادثہ ہائی ایس اور 22 ویلر ٹریلر کے درمیان پیش آیا، جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
یہ پڑھیں : رہنما ن لیگ طارق فضل چوہدری کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق