بدھ، 4-اکتوبر،2023

ریحام خان کا چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: جنون یا فراغت : ایک شخص نے ایک سال میں  777 فلمیں دیکھ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

اس حوالے سے انہوں نے پنجابی میں اپنا وڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں فلم بنا رہی ہوں، فلم کا نام چیمہ، چٹھہ اور باجوہ ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top