مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
مذہبی عناصر انتخابات پر حاوی، نیویارک ٹائمز
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے یہ دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات 2018 میں بڑی تعداد میں دائیں طبقے سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند مذہبی عناصر اور مذہبی سیاسی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔
جس سے اس بات کا امکان بڑھ گیا ہے کہ وہ اس انتخابات پر حاوی ہو رہے ہیں ۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے گزشتہ روز ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات میں بڑی تعداد میں دائیں طبقے سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند مذہبی عناصر اور مذہبی سیاسی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں.
جب کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے نمایاں طور پر تحریک لبیک کے نام سے ایک نئی مذہبی جماعت کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے.