سرگودھا: ملت جعفریہ کے بزرگ و جید عالمدین آیت اللہ علامہ محمد حسین نجفی 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
علامہ محمد حسین نجفی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجےمدرسہ سلطان المدارس میں اداکی جائےگی۔