مقبول خبریں
روس یوکرین تنازع؛ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کا افسوس کا اظہار

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے روس یوکرین تنازع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ وہ اور یو این ایچ سی آر بے گھر یوکرینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: روس کی پیش قدمی جاری، جنگ میں 137 افراد کی ہلاکت، امریکہ، یورپ کی مالیاتی پابندیاں
اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ "تمام لوگوں کی طرح وہ بھی یوکرین کے لوگوں کے لیے دعا کر رہی ہیں”۔