اردن: سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین میں سعودی سفیر کا تقرر کردیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اردن میں سعودی سفیر فلسطین میں نان ریزیڈنٹ سفیر ہوں گے، فلسطینی صدر کے مشیر نے نائف السدیری کی سفارتی اسناد وصوک کیں۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سفیر کی تقرری پر فلسطین حکومت نے سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا۔