ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

شاہ محمود قریشی کی تھانہ کھنہ میں درج2 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے شاہ محمود قریشی کی تھانہ کھنہ میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کردی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عدم موجودگی کے باعث ضمانت خارج کی، عدالت نے وکیل علی بخاری کی دونوں درخواستیں خارج کر دیں۔

وکیل نے حاضری سے استثنیٰ اور شاہ محمود قریشی کی طلبی کی درخواستیں دائر کی تھیں۔

یہ پڑھیں : سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا تیسری بار جسمانی ریمانڈ، 2 روز کیلئے پھر ایف آئی اے کے حوالے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top