مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
جما عت اسلامی کے جلسے میں اسٹیج گر پڑا

جماعت اسلامی کے جلسے کے دوران اسٹیج گر گیا جس کے نتیجے میں کسی کے ذخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے تحصیل صافی عظیم کلے میں جاری تھا کہ اس دوران اسٹیج گرگیا ۔اسٹیج گرنے بعد پنڈال میں بھگ ڈر مچ گئی۔
جلسہ منتظمین کی جانب سے اسٹیج شادی ہال کے دوران کھانے کے لیے رکھی جانے والی میزوں پر بنایا گیا تھا اور زیادہ اونچائی نہ ہونے کی وجہ سے قائدین محفوظ رہے اور جلسے کی کارروائی جاری رکھی گئی۔
جلسے میں شریک سراج الحق ،سینیٹر مشتاق احمد سمیت دیگر رہنما موجود تھے جو اس حادثے میں محفوظ رہے۔