بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

کراچی شہر میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو

شہر قائد میں ایک بار پھراسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہو گیا ہے.

بوہرہ پیر الیکٹرانک مارکیٹ میں دن دہاڑے ڈکیتی کی وارداتیں ہونے لگی ۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جی نیوز نے حاصل کرلی جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ الیکٹرانک مارکیٹ کا تاجر قریب ہی نجی بینک سے پیسے نکلوا کر دکان پہنچتا ہے.

تاجر کے پہنچتے ہی موٹر سائیکل پر سوار 3 ملزمان تاجر کا تعاقب کرتے ہوئے دکان میں پہنچتے جس پر ایک ملزم دکان میں گھس کر لوٹ مار کرتا ہے , دیگر دو ملزمان ساتھی کا باہر انتظار کرتے رہے

جبکہ شناخت چھپانے کے لئے دو ملزمان نے ہیلمٹ پہنا ہوا ہے جس میں سے ایک ملزم کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے

تاہم ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top