کراچی : شہر میں چینی کی قیمت ریٹیل مارکیٹ میں 10روپے کی کمی کے بعد165 روپے تک آگئی ہے۔
ہول سیل مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتوں میں واضع کمی دیکھنے میں آئی ہے، دکانداروں کے مطابق کریک ڈاؤن جاری رہا تو چینی 140روپے تک آجائے گی۔
ہول سیل مارکیٹ میں چینی 160 سے کم ہوکر 158 روپے فی کلو ہوگئی۔
یہ پڑھیں : بجلی، پیٹرول کے بعد چینی کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ