چین میں دنیا کا سب سے بڑا آبی سائنس پارک قائم
بیجنگ: چین نے دس برس کی منصوبہ بندی اور تعمیر کے بعد دنیا کا سب سے بڑا آبی سائنس پارک کا افتتاح کردیا ہے۔ چین کے صوبے زوہائی میں واقع اس پارک کا پورا نام ’زوہائی چائملونگ مرین سائنس پارک‘ ہے جس کا کل رقبہ 400,000 مربع میٹر ہے جہاں 50 ہزار افراد سما سکتے مزید پڑھیں