ایف آئی اے نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے سینئر صحافی ابصار عالم کے خلاف کیس بند کردیا
اسلام آباد : سابق چیئرمین پیمرا سینئر صحافی ابصار عالم کے خلاف ایف آئی اے نے کیس بند کردیا۔ ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے کیس دائر کرنے کی غلطی بھی تسلیم کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی ایف آئی اے کے مزید پڑھیں