سجل

سجل علی اور احد رضا "پیسا ایوارڈز” 2020 کے لیے نامزد

پاکستانی کی مقبول خوبرو اداکارہ سجل علی اور ان کے منگیتر و اداکار احد رضا میر اس وقت ٹی وی اسکرین کی پسندیدہ جوڑیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ سجل اور احد کی جوڑی نے 2017 میں ڈرامہ سیریل ’یقین کا سفر‘ سے مقبولیت کی بلندیوں کو چھوا جس کے بعد دونوں کی جوڑی ’آنگن‘ میں مزید پڑھیں