وزیراعلیٰ پنجاب نے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ چودھری پرویزالہٰی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو 1500 روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے، پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو آٹا، دالیں اور گھی سستے داموں ملے گا۔ وزیراعلیٰ نے مزید پڑھیں