نواز شریف قانونی تقاضے پورے کرینگے، وہ الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہیں: احسن اقبال
اسلام آباد: احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہیں، نوازشریف نے ہمیشہ قانون کی عملداری کی ہے، نواز شریف قانونی تقاضے پورے کریں گے۔ رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا جی ٹی وی کے پروگرام ’جی فار غریدہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا …
نواز شریف قانونی تقاضے پورے کرینگے، وہ الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہیں: احسن اقبال Read More »