ہندو توا مودی حکومت

ہندو توا مودی حکومت کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے : وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہندو توا مودی حکومت کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی کونسل کا کشمیر میں استصواب رائے مزید پڑھیں