عالمی طاقتوں کو دو جوہری طاقتوں کے درمیان تنازع کا جائزہ لینا ہوگا : امریکا میں پاکستانی سفیر
واشنگٹن : امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کہتے ہیں کشمیر میں بھارتی کارروائیوں سے خطے کے امن اور استحکام کو خطرہ ہے۔ عالمی طاقتوں کو دو ہمسایہ جوہری طاقتوں کے درمیان تنازع کا جائزہ لینا ہوگا۔ امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے نیوز ویک سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مزید پڑھیں