اسرائیل پرواز

تاریخ میں پہلی بار اسرائیل کی کمرشل پرواز آج یو اے ای کے لیئے روانہ ہوگی

تل ایبب : تاریخ میں پہلی بار اسرائیل کی کمرشل پرواز آج یو اے ای کے لیئے روانہ ہوگی۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدے کے بعد اسرائیل سے تاریخ میں پہلی براہ راست پرواز ابوظہبی کے لیئے اپنی اڑان بھرے گی۔ یہ بھی پڑھیں : بحرین اور سوڈان نے اسرائیل سے تعلقات مزید پڑھیں