اسلام آباد، پنجاب اور کے پی میں شدید بارشیں،12 افراد جاں بحق اور 15 زخمی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت، پنجاب، کے پی، بلو چستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث 12 افراد جاں بحق جب کہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک …
اسلام آباد، پنجاب اور کے پی میں شدید بارشیں،12 افراد جاں بحق اور 15 زخمی Read More »