اسٹاف لیول

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ تاحال نہ ہوسکا

اسلام آباد : ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ 9 فروری کو اسٹاف لیول معاہدہ طے ہونا تھا، کل دوبارہ ورچوئل مذاکرات متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات سے قبل بجلی بلوں کی رُکی ہوئی وصولیاں شروع کرنے کے عمل کے بعد شروع ہوں گے۔ بجلی کی قیمتوں میں مستقل 3.82 مزید پڑھیں