ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

افغانستان

ایشین

ایشین گیمز: پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست

ینگزو: ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پاکستان کی پوری ٹیم 115 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جس کے بعد افغانستان کو جیت کیلئے 116 رنز درکار تھے افغانستان نے 17 اوورز اور …

ایشین گیمز: پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست Read More »

نوین

ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل افغان بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، مداح حیران

ورلڈکپ 2023 کے لیے افغان ٹیم میں شامل نوجوان فاسٹ بولر نے اچانک ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ دو سال سے بھی زائد عرصے بعد کم بیک کر کے ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے والے 24 سالہ افغان فاسٹ بولر نوین الحق نے ورلڈکپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے …

ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل افغان بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، مداح حیران Read More »

طورخم

پاکستان افغان طورخم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا

پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم سرحد 6 ستمبر کو بند کردی گئی تھی اور آج 9 روز بعد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ضلع خیبر ارشاد خان محمد کا کہنا ہے کہ افغان شہری کلیئرنس اور امیگریشن کے بعد طورخم بارڈر سے افغانستان جا رہے ہیں اور ٹرکوں کی کلیئرنس …

پاکستان افغان طورخم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا Read More »

سیریز

بنگلا دیش دورے کے درمیان افغانستان کا بھارت کیساتھ بھی سیریز کھیلنے کا فیصلہ

افغانستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش دورے کے درمیان بھارت کے ساتھ بھی سیریز کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور بنگلادیش کے درمیان جون میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہونا تھی۔ تاہم اب بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین آپریشنزجلال یونس کے مطابق افغانستان نے بھارت کے ساتھ …

بنگلا دیش دورے کے درمیان افغانستان کا بھارت کیساتھ بھی سیریز کھیلنے کا فیصلہ Read More »

وزیر کامرس

وزیر اعلیٰ سندھ سے افغانستان کے وزیر کامرس کی ملاقات

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے افغانستان کے وزیر برائے کامرس نورالدین عزیز کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ افغان وفد میں نائب وزیر برائے ٹرانسپورٹ صدیق اللہ عابد، افغانستان میں پاکستان کے سفیر عبیدالرحمان نظامانی اور دیگر شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزراء، شرجیل میمن، ناصر شاہ، چیف …

وزیر اعلیٰ سندھ سے افغانستان کے وزیر کامرس کی ملاقات Read More »

افغانستان کی سرزمین کسی

افغانستان کی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے : افغان وزیر خارجہ

اسلام آباد : افغان وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک افغان تعلقات ہمسایوں سے بڑھ کر ہیں، افغانستان کی سرزمین کسی صورت کسی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر متقی نے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹرٹيجک اسڈیز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان …

افغانستان کی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے : افغان وزیر خارجہ Read More »

Scroll to Top