ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

اقوام متحدہ

اقوام

پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنیوالے بڑے ممالک میں شامل ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔ اقوامی متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے جون 2023 تک کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی کل تعداد 3.7 ملین …

پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنیوالے بڑے ممالک میں شامل ہے: اقوام متحدہ Read More »

انتونیو گوتریس

عالمی مالیاتی نظام بوسیدہ ہوچکا ہے، اصلاحات کی اشد ضرورت ہے: انتونیو گوتریس

نیو یارک: انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی نظام بوسیدہ ہوچکا ہے، اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، اقوام متحدہ کے منشور پر مکمل عملدرآمد سے ہی پائیدار امن ممکن ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا کو روس یوکرین جنگ …

عالمی مالیاتی نظام بوسیدہ ہوچکا ہے، اصلاحات کی اشد ضرورت ہے: انتونیو گوتریس Read More »

صحیح وقت

طالبان کے ساتھ چیت کرنے کا صحیح وقت نہیں : سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

افغانستان کو درپیش چیلنجز پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے بند کمرہ کانفرنس کے بعد انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے کا صحیح وقت نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر …

طالبان کے ساتھ چیت کرنے کا صحیح وقت نہیں : سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ Read More »

عبوری وزیر خارجہ

اقوام متحدہ نے افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ کو پاکستان جانے کی اجازت دے دی

افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ کو افغانستان سے پاکستان میں اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے اقوام متحدہ  سے سفر کی منظوری مل گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک کمیٹی نے طالبان کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کو پاکستانی اور چینی ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے افغانستان سے …

اقوام متحدہ نے افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ کو پاکستان جانے کی اجازت دے دی Read More »

8 لاکھ سے زائد

سوڈان میں لڑائی کے باعث 8 لاکھ سے زائد افراد پڑوسی ممالک جا سکتے ہیں : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری لڑائی سے 8 لاکھ سے زائد افراد پڑوسی ممالک میں بھاگنے پر مجبور ہو سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے یو این ایچ سی آر کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے کہا ہے کہ وہ سوڈان میں 15 اپریل کو پھوٹنے والے تشدد …

سوڈان میں لڑائی کے باعث 8 لاکھ سے زائد افراد پڑوسی ممالک جا سکتے ہیں : اقوام متحدہ Read More »

لڑکیوں کی کم عمری

جنوبی ایشیاء دنیا میں لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کا مرکز ہے : اقوام متحدہ

یونیسیف کے جاری کردہ نئے اندازوں کے مطابق، جنوبی ایشیاء دنیا میں سب سے زیادہ لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کا مرکز ہے۔ اقوام متحدہ کی بچوں کی ایجنسی کا کہنا تھا کہ کئی خاندان کورونا وائرس کے باعث بڑھتے ہوئے مالی دباؤ اور اسکولوں کی بندش کے باعث اپنی جوان بیٹیوں کی شادی …

جنوبی ایشیاء دنیا میں لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کا مرکز ہے : اقوام متحدہ Read More »

Scroll to Top