انجلینا جولی نے 20 سال بعد اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی چھوڑ دی
انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے ساتھ 20 سال کام کرنے کے بعد بے گھر افراد کی مدد کے لیے آنے والے سالوں میں اپنی طاقت میں ہر ممکن کوشش کرتی رہوں گی۔ اقوام متحدہ سے جاری بیان کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی (یو …
انجلینا جولی نے 20 سال بعد اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی چھوڑ دی Read More »