انجیلینا جولی

انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئیں

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی نمائندہ خصوصی اور ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئیں۔ انجلینا جولی پاکستان میں اقوام متحدہ ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گی۔ اداکارہ پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر دادو پہنچی ہیں اور اب وہ سیلاب …

انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئیں Read More »